0

بدگمانی گنا ہ ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ان بعض الظن اثم:بعض گمان گناہ ہوتے ھیں۔
نیز اللہ کے محبوب نے سچ فرمایا
ایاک والظن فان الظن اکذب الحدیث:کہ تم دوسروں کے متعلق بدگمانی سے بچو۔کیوں کہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے۔
نیک گمانی کے بارے فرمایا
حسن الظن من حسن العبادت: اچھا گمان بہترین عبادت ہے۔
صلی اللہ علیہ وسلم۔




إرسال تعليق

 
Top