0

حرمین شریفین کی زیارت کے لیے مجرب عمل
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
فجر کی اذان کے بعد نماز کھڑی ہونے تک اول آخر درود شریف کے ساتھ 100مرتبہ سورہ ضحی مسلسل 40 روز تک پڑھنا حرمین شریفین کی حاضری کے لیے مجرب عمل ہے۔ہم تو چند دن کرکے ھی اس عمل کا صلہ پاچکے ھیں الحمدللہ۔آپ بھی سچی تڑپ کے ساتھ کرکے دیکھییے،انشاءاللہ ضرر پھل ملے گا!


إرسال تعليق

 
Top