0

(رفع و نزول عیسی عقیدہ ھے یا نہیں؟؟)

کون کہتا ھےحضرت عیسی علیہ السلام کا نزول "عقیدے"کا مسئلہ نہیں.اس نزول کی خبر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے دی ھے.اللہ کے رسول کی رسالت کا اقرار عقیدہ کااھم ترین جز ھے.اب اس نزول والی خبر کا انکار دراصل اللہ کے رسول کی رسالت کا انکار ھوگا.نیز اس نزول کا انکار ایمانیات کو متزلزل کرتا ھے.تو ھم کیسے کہہ سکتے ھیں کہ یہ عقیدے کا مسئلہ نہیں ھے!
باقی رفع کا عقیدہ ہونا تو قرآن نے خود بیان کیا ھے.رفع کا انکار قرآن کا انکار ھے.

إرسال تعليق

 
Top