روضہ اقدس کی زیارت اور فضیلت
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سرور دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے حج کیا اور اس کے بعد میری قبر کی زیارت کی میری وفات کے بعد تو وہ(زیارت کی سعادت حاصل کرنے میں)انہی لوگوں کی طرح ہے جنہوں نے میری زندگی میں میری زیارت کی۔(رواہ البیہقی)
2:آپ نے فرمایا جس نے میری قبر کی زیارت کی اس کے لیے میری شفاعت واجب ہوگئی۔(ابن خزیمہ)
3:آپ نے فرمایا جو شخص میری قبر کے پاس( کھڑے ھوکر)مجھ پر درود پڑھتا ہے میں خود اس کو سنتا ہوں۔(رواہ البیہقی).
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سبحان اللہ روضہ اقدس پر جب ہزاروں عشاقوں کو نمدیدہ آنکھوں کے ساتھ محبوب کی خدمت میں ملاقات کرتا دیکھتا ہوں تو ان کی قسمت پر رشک آتا ہے۔اور جب ریاض الجنہ میں دو رکعت نفل پڑھنے کے لیے ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی تڑپ دیکھتا ہوں تو ان کی محبت اور شوق پر رونا آتا ہے۔
خدا کی قسم یہاں کی جنت ہی جنت ہے یہاں کی لذت ہی لذت ہے یہاں کی زندگی ہی زندگی ہے۔
یہ جنت یہ لذت اور یہ زندگی بس سچے محبین رحمت اللعالمین ہی کو ملتی ہے۔
اللہ سب محبین کو یہ سعادت جلد نصیب کرے!

إرسال تعليق